Islamabad High Court to Indict Imran Khan in Contempt Case | Election Commission of Pakistan (ECP) Postpones by-elections in …
#Islamabad #High #Court #Indict #Imran #Khan #Contempt #Case #Imran #Riaz #Khan #VLOG

Islamabad High Court to Indict Imran Khan in Contempt Case | Election Commission of Pakistan (ECP) Postpones by-elections in …
#Islamabad #High #Court #Indict #Imran #Khan #Contempt #Case #Imran #Riaz #Khan #VLOG
IMRAN.RIAZ KHAN SAAB WOH POUCHNA THA KY KAON SEE COURTS OUR KAON SEE JUDGES ????? BAHI JAAN YEH SUB KY SUB IMAN FROSH OUR FOR SALE MAAL HAI
Polvlvv pop
عمران ریاض۔ یہ صرف عمران خان کی نہی ملک کی تباہی چاہتے ہیں 14 پارٹیوں نے پاکستان کے
ساتھ جو کچھ کیا 30 سال سے اس بارے میں
بے شمار کیس ہیں انکو نکالا جائے
.m ⁹it…⁸8⁸
M
دیگر سیاسی رہنماٶں کے گینڈے جیسے بھدے اور نقصان دہ بیان اور بات کے مقابلہ پر عمران خان صاحب کے چیونٹی برابر بے ضرر اور عام فہم بیان اور بات پر ہاتھی جیسا بڑا اور انتہاٸی سخت ردعمل آنے کے پیچھے سیاست دان نہیں بیلجییٸم پلاٹ لینے والا نواز شریف کا غلام ھے ۔
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
مریم نواز صاحبہ ، آپ کتنا جھوٹ بولو گی؟
آپ نے کہا تھا کہ اگر عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت ایک ڈالر بھی کم ہو گی تو اُس کا فاٸدہ ہم عوام کو دیں گے۔
مگر یہاں تو عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 123 ڈالر سے کم ہو کر 85 اور 90 کے آس پاس رہ رہی ہیں ۔ مگر آپ پیٹرول کو 150 کے بجاٸے 235 روپے فی لیٹر دے رھے ہیں ۔
33 سے 38 ڈالر کا فاٸدہ عوام تک کیوں نہیں پہنچایا جا رہا؟
شہباز شریف حکومت جھوٹی ہی نہیں ، چور حکومت بھی ھے ۔
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
کسی بڑے نے کہا تھا کہ، شہباز شریف کی حکومت آنے سے ،
غور کریں حکومت آنے کا کہا تھا ڈالر کے آنے کا نہیں کہا تھا ،
ملک میں روپیہ مستحکم ہو رہا ھے، پھر سب نے دیکھا کہ ، وہ استحکام ایک ہفتہ بھی نا چل سکا ،
پھر وقت نے دکھایا کہ ہیلی کاپٹر حادثہ کے بعد مبینہ طور پر خفیہ ڈالر ملنے سے روپیہ صرف ایک رات میں 15 روپے مستحکم ہوا ، پھر سب نے دیکھا وہ استحکام بھی ایک ہفتہ نا چل سکا ،
اس کے بعد عرب سے امداد ملنے کے دھوکے میں روپے نے تیسری بار 15 روپے کا استحکام پکڑا ، پھر سب نے دیکھا وہ استحکام بھی ایک ہفتہ سے زاٸد نا چل سکا ،
مگر جو روپیہ حکومت کے آنے سے ، دو دن کے لیٸے ہی سہی ، استحکام پکڑتا ھے ،
حیرت کی بات ھے ، حکومتی رکاوٹ زدہ ماحول میں ، عمران خان کی 9 گھنٹے کی 3 ٹیلی تھون سے 13 ارب ڈالر ملک میں یقینی طور پر آنے کی خبر سے وہ روپیہ مستحکم کیوں نہیں ہو رہا ؟
کیا کوٸی بڑا یہ بات عوام کو سمجھاٸے گا؟
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
ماضی میں جس طرح 8 جون 2014 کو 10 دہشت گردوں کا کراچی جناح انٹرنیشنل اٸیرپورٹ پر حملہ کرنے والوں کو اور پی این ایس مہران پر 22 مئی 2011 کو تحریک طالبان پاکستان (TTP) اور القاعدہ کی طرف سے پاکستان نیوی کے بحریہ کے ہیڈ کوارٹر پی این ایس مہران جو کراچی، سندھ کے پی اے ایف کے فیصل ایئر فورس بیس کے قریب واقع ہے پر حملہ کرنے والوں کو مکان کرایہ پر دینے والوں کو یا اُن حملہ آوروں کو رہاٸش دینے والوں کو حملہ آور دہشت گردوں کی معاونت کرنے کے جرم میں جس طرح دہشت گرد قرار دے کر اُن کو بھی دہشت گردی والی سزا دی گٸی تھی ،
آج اتوار 10 اپریل 2022 ٕ تا جمعرات 22 ستمبر 2022 ٕ میں ملزم ، چور اور کرپشن کرنے والی شہباز شریف حکومت کو عوام کے اوپر زبردستی مسلط کرنے والے تینوں بوٹوں کو بھی بالکل اُسی طرح شہباز شریف حکومت کی معاونت کرنے کے جرم میں ملزم ، چور اور کرپشن کرنے والا سمجھا جاٸے ، اور پھر اُسی کے مطابق قانونی کارواٸی کر کے سزا دی جاٸے۔
Ab zindgi maksad hai bas tumhra sat.
Dobai me
I. Salute my Leader Imran Khan Zindabaad
Our justice system is contempt to Pakistani Awaami Court.For shàmefull rank in the International justice system
پاکستانی عدالتی نظام کا نمبر 1 30 آ وٹ آ ف 139 ھے۔ ۔۔۔یہ تو پاکستان کی توہین ھے۔ اس کا زہءدار بذات خۃد جج صاحبان ہیں۔
زبردست
👍
👍
PTI CHAIRMAN IMRAN KHAN GREAT LEADER 👍
Imran Khan sahab Zinda Baad
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمجھےآپ سے پیار ھے
He has a lot of stamina🌹🌹🌹
Imran khan is an inspiration 🌷🌷🌷🌷🌷🌷
We need a leader like him to bring Pakistan up in the world🌻🌻🌻🌻
pakistan needs imran khan plzzzzz
Our survival without imran khan is impossible 🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Throw out these pmln ppl and send them to london plz
Why are they ruling pakistan when they aent even living here
Imran khan we are proud of you♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Imran khan we are with you 🌹🌹🌹🌹🌹you should never loose hope
Ik is our hero🌷🌷🌷🌷🌷
Ik is our last hope after Allah 🌸🌸🌸🌸
Ik zindabad♥️♥️♥️
So sorry i amlate to See u ..But i can't miss U…
اللہ حافظ۔ اللہ پاک کی امان
True
کچھ اور استعفے منظور کر کے وہ حلقے بھی شامل کرا کے الیکشن کرا کے دیکھ لیں
ان کے سب حربے ناکام ہو رہے ہیں
اگر الیکشن ہوتا تو ان کو پتا ہے لوگ زیادہ تعداد میں نکلتے زیادہ ٹرن آؤٹ ہوتا اور سب کو پتہ ہے کہ کون جیت جاتا
True sb se aik jesya insaf hona chahye
روسٹرم پر کیس میں شامل نہ ہونے کے باوجود بھی سارے لیڈروں کو اجازت ملتی رہی
Bht afsos nak mamlalat hain
True
تمام محترم جج صاحبان سے ریکویسٹ ہے کہ شہباز گل صاحب پر جو ظلم ہوا اس پر بھی نوٹس لے لیں خدارا اللہ کی ذات کو سامنے رکھ کر ظالموں کو پکڑ لے
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمیں مساوی تعلیم کے لیے مہم چلانا ہو گی تاکہ ایک قانون بنایا جائے کہ تمام سرکاری حکام کے بچوں کو سرکاری سکولوں اور کالجوں میں تعلیم دی جائے، ورنہ وہ سرکاری ملازمتوں اور مراعات سے محروم ہو جائیں گے۔ (پاکستان تحریک علم و قلم)
We have to campaign for equal education so that a law is made that the children of all government officials should be educated in government schools and colleges, otherwise they will lose government jobs and benefits. (Pakistan Movement of Knowledge and Pen)
#نس_گے_جے
Injoy And full support to All my friends 🥰
Neutral Allah pak AP ko Tabao Berbad ker dea